اسلام آباد ۔ 19 دسمبر (اے پی پی) وزارت منصوبہ بندی و ترقی نے پلاننگ کمیشن کے ترقیاتی کاموں کے لئے مجموعی طورپر اب تک ایک ارب 73کروڑ 20لاکھ روپے سے زائد کے فنڈز جاری کردیئے ہیں ۔ حکومت نے اس ڈویژن کے ترقیاتی کاموں کے لئے 10ارب 45کروڑ 15لاکھ روپے سے زائد کے فنڈز مختص کئے ہیں۔
پلاننگ کمیشن کے ترقیاتی کاموں کےلئے فنڈز جاری

مزید خبریں