وزیراعظم شاہد خاقان عباسی سےایشیائی ترقیاتی بینک کی کنٹری ڈائریکٹر چیاﺅ ہانگ کی ملاقات

اسلام آباد ۔ 19 دسمبر (اے پی پی) وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے پاکستان اور ایشیائی ترقیاتی بینک (اے ڈی بی) کے درمیان مضبوط تعلقات کار کا اظہار کیا ہے جبکہ اے ڈی بی نے گیس، ڈھانچہ جاتی اصلاحات سمیت مختلف شعبہ جات میں پاکستان کو تکنیکی اور مالیاتی معاونت کی پیشکش کی ہے۔

Leave a Reply