اسلام آباد 19 دسمبر (اے پی پی) سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے کہا ہے کہ فاٹا انضمام کے معاملے پر امید ہے کہ جلد خوشخبری آئے گی۔ منگل کو قومی اسمبلی کے اجلاس میں سپیکر سردار ایاز صادق نے کہا کہ توقع ہے فاٹا بل بدھ کو ایوان میں آجائے۔ اسلام آباد قانون کرایہ داری بل کے حوالے سے آگاہ کریں۔
فاٹا انضمام کے معاملے پر امید ہے جلد خوشخبری آئے گی،سپیکر قومی اسمبلی

مزید خبریں