بھارتی سویا بین، سویا آئل، چینی اور مکئی کے نرخوں میں کمی ،گندم کے نرخوں میں اضافہ

نئی دہلی ۔ 9 جون(اے پی پی) بھارتی سویا بین، سویا آئل، چینی اور مکئی کے نرخوں میں کمی جبکہ گندم کے نرخوں میں اضافے کا رجحان رہا۔ نیشنل کموڈیٹی اینڈ ڈیری ویٹیو ایکسچینج میں کاروباری سرگرمیوں کے دوران سویا بین کے آئندہ ماہ ترسیل کے معاہدے 0.59 فیصد کی کمی سے 3880 بھارتی روپے فی 100 کلو گرام میں طے پائے جبکہ سویا آئل کے سودے 0.42 فیصد کی …

نئی دہلی ۔ 9 جون(اے پی پی) بھارتی سویا بین، سویا آئل، چینی اور مکئی کے نرخوں میں کمی جبکہ گندم کے نرخوں میں اضافے کا رجحان رہا۔ نیشنل کموڈیٹی اینڈ ڈیری ویٹیو ایکسچینج میں کاروباری سرگرمیوں کے دوران سویا بین کے آئندہ ماہ ترسیل کے معاہدے 0.59 فیصد کی کمی سے 3880 بھارتی روپے فی 100 کلو گرام میں طے پائے جبکہ سویا آئل کے سودے 0.42 فیصد کی کمی سے 657.50 روپے فی 10 کلوگرام میں ہوئے۔

Leave a Reply