آسٹریلیا اور انگلینڈ کے درمیان چوتھا ٹیسٹ 26 دسمبر سے شروع ہو گا

میلبورن۔ 20 دسمبر (اے پی پی) آسٹریلیا اور انگلینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان ایشز سیریز کا چوتھا ٹیسٹ 26 دسمبر سے میلبورن میں شروع ہوگا۔ میزبان ٹیم آسٹریلیا کو پانچ میچوں کی سیریز میں 3-0 کی فیصلہ کن برتری حاصل ہے۔

Leave a Reply