اسلام آباد ۔ 20 دسمبر (اے پی پی) اسلام آباد اور راولپنڈی سمیت گوجرانوالہ، ڈیرہ غازی خان، ملتان، بہاولپور ڈویژن،بالائی خیبر پختونخوا، مالاکنڈ، سوات، فاٹا، کشمیر اور گلگت بلتستان میں کہیں کہیںگرج چمک کے ساتھ ہلکی بارش اور پہاڑوں پر برف باری جبکہ ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہنے کا امکان ہے۔گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران اسلام آباد اور راولپنڈی، مکران، قلات، سکھر، لاڑکانہ، شہید بینظیر …
آئندہ 24گھنٹوں کے دوران اسلام آباد ، راولپنڈی ، مالاکنڈ، کشمیر اور گلگت بلتستان میں کہیںکہیںگرج چمک کے ساتھ ہلکی بارش ا، محکمہ موسمیات

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 20 دسمبر (اے پی پی) اسلام آباد اور راولپنڈی سمیت گوجرانوالہ، ڈیرہ غازی خان، ملتان، بہاولپور ڈویژن،بالائی خیبر پختونخوا، مالاکنڈ، سوات، فاٹا، کشمیر اور گلگت بلتستان میں کہیں کہیںگرج چمک کے ساتھ ہلکی بارش اور پہاڑوں پر برف باری جبکہ ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہنے کا امکان ہے۔گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران اسلام آباد اور راولپنڈی، مکران، قلات، سکھر، لاڑکانہ، شہید بینظیر آباد اور حیدر آباد ڈویژن میںکہیں کہیںگرج چمک کے ساتھ بارش ہوئی جبکہ ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہا۔








