کوئٹہ۔ 20دسمبر(اے پی پی)وفاقی وزیرشماریات سینیٹرکامران مائیکل نے کہاہے کہ پاکستان کے تعمیروترقی میں مسیحی برادری نے اپنی خون کے نذرانہ پیش کرکے ثابت کردیاکہ دہشت گرد ہمارے حوصلے پست نہیں کرسکتے دہشت گردی کے خلاف جاری جنگ میں ہمارے سیکورٹی فورسز اورملک میں بسنے والے تمام مذاہب واقوام کے لوگوں کی قربانیاں رائیگاں نہیں جائے گی۔یہ بات انہوںنے بدھ کو رکن قومی اسمبلی آسیہ ناصر،سینیٹر ڈاکٹر رشوک کمار اوررکن …
وفاقی وزیرشماریات سینیٹرکامران مائیکل کاکوئٹہ پریس کلب میں پریس کانفرنس سے خطاب

مزید خبریں
کوئٹہ۔ 20دسمبر(اے پی پی)وفاقی وزیرشماریات سینیٹرکامران مائیکل نے کہاہے کہ پاکستان کے تعمیروترقی میں مسیحی برادری نے اپنی خون کے نذرانہ پیش کرکے ثابت کردیاکہ دہشت گرد ہمارے حوصلے پست نہیں کرسکتے دہشت گردی کے خلاف جاری جنگ میں ہمارے سیکورٹی فورسز اورملک میں بسنے والے تمام مذاہب واقوام کے لوگوں کی قربانیاں رائیگاں نہیں جائے گی۔یہ بات انہوںنے بدھ کو رکن قومی اسمبلی آسیہ ناصر،سینیٹر ڈاکٹر رشوک کمار اوررکن بلوچستان اسمبلی انیتہ عرفان کے ہمراہ کوئٹہ پریس کلب میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔








