قوم کو دھر نو ں کی تعلیم نہ دیں، یو نیو رسٹیو ں کا ما حو ل بھی خرا ب، ہر ڈیپا رٹمنٹ میں دھر نے شر وع ہو گئے ہیں،احسن اقبال

ایبٹ آباد۔ 20 دسمبر (اے پی پی)وفا قی وزیر دا خلہ احسن اقبا ل نے کہا ہے کہ علا مہ طا ہر القا دری اپنی شکا یا ت کا ازالہ بات چیت کے ذریعے ، اس وقت پا کستا ن دہشت گر دی کی جس جنگ کے مر حلے میں ہے ہم دھر نو ں اور احتجا جی سیا ست کے متحمل نہیں ہو سکتے، قو م کو دھر نو …

ایبٹ آباد۔ 20 دسمبر (اے پی پی)وفا قی وزیر دا خلہ احسن اقبا ل نے کہا ہے کہ علا مہ طا ہر القا دری اپنی شکا یا ت کا ازالہ بات چیت کے ذریعے ، اس وقت پا کستا ن دہشت گر دی کی جس جنگ کے مر حلے میں ہے ہم دھر نو ں اور احتجا جی سیا ست کے متحمل نہیں ہو سکتے، قو م کو دھر نو ں کی تعلیم نہ دیں یو نیو رسٹیو ں کا ما حو ل بھی خرا ب ہو رہا ہے، ہر ڈےیا رٹمنٹ میں دھر نے شر وع ہو گئے ہیں۔وہ حو یلیا ں میں نیشنل ہائی وے اتھارٹی کے کیمپ آ فس کے دورہ کے دورا ن صحافیوں سے بات چیت کررہے تھے۔ اس مو قع پرڈپٹی سپیکر قو می اسمبلی مر تضیٰ جا وید عبا سی اور مسلم لیگ (ن) کے ایم پی اے اورنگز یب نلو ٹھہ بھی مو جود تھے ۔احسن اقبال نے کہا کہ ہمیں اپنی پید وا ری صلا حیت کو بڑ ھا کر اقتصا دی قو م بننا ہے،نعر ہ با زی اور دھر نے با زی سے آ گے نکل کر دو سرے ملکو ں سے مقا بلہ کر نا ہے ۔

Leave a Reply