اسلام آباد ۔ 21 دسمبر (اے پی پی) علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کی انتظامیہ نے اس بات کی وضاحت کی ہے کہ یونیورسٹی کے ایم اے اسلامیات کی کتاب میں قادیانیوں کی تفسیر کا نہ تو کوئی باب شامل تھا اور نہ ہی اقتباس حقائق کے مطابق تفسیر کی کتابوں کے تعارف میں قادیانی مصنف کے نام کے ساتھ )غیر مسلم( نہیں لکھا گیا تھا۔
علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی انتظامیہ کی وضاحت

مزید خبریں