وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کی لاہورآمد ، وزیراعلی پنجاب محمد شہباز شریف نے استقبال کیا

لاہور۔21 دسمبر(اے پی پی ) وزیراعظم شاہد خاقان عباسی جمعرات کو لاہور آئے ،وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے ائیرپورٹ پروزیراعظم کا استقبال کیا۔چیف سیکرٹری ، انسپکٹرجنرل پولیس، سی سی پی او لاہور اور کمشنر لاہور ڈویژن بھی اس موقع پر موجود تھے۔

Leave a Reply