عمران خان اور طاہر القادری سٹنٹ مین ہیں،دونوں کے اقدامات جمہوریت کے خلاف ہیں،وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق

اسلام آباد ۔ 21 دسمبر (اے پی پی) وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ عمران خان اور طاہر القادری سٹنٹ مین ہیں۔ جمعرات کو اپنے ٹوئیٹ میں وزیر ریلوے کا کہنا تھا کہ دونوں رہنماوں کے اقدامات جمہوریت کے خلاف ہیں۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ آ صف زرداری بھی ان کے کھیل کا حصہ لگتے ہیں تاہم ان کی پوزیشن واضح نہیں، انہیں اپنی …

اسلام آباد ۔ 21 دسمبر (اے پی پی) وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ عمران خان اور طاہر القادری سٹنٹ مین ہیں۔ جمعرات کو اپنے ٹوئیٹ میں وزیر ریلوے کا کہنا تھا کہ دونوں رہنماوں کے اقدامات جمہوریت کے خلاف ہیں۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ آ صف زرداری بھی ان کے کھیل کا حصہ لگتے ہیں تاہم ان کی پوزیشن واضح نہیں، انہیں اپنی پوزیشن واضح کرنی چاہئے۔ خواجہ سعد رفیق نے کہا کہ عمران خان اور طاہر القادری فاشسٹ اپروچ رکھنے والے سیاسی سٹنٹ مین ہیں، دونوں کی سوچ فاشسٹ ہے اور وہ دونوں دیانتداری سے ناواقف ہیں۔

Leave a Reply