نیوزی لینڈ اور ویسٹ انڈیز کے درمیان دوسرا ون ڈے کرکٹ میچ (کل) کھیلا جائے گا

کرائسٹ چرچ۔ 22 دسمبر (اے پی پی) نیوزی لینڈ اور ویسٹ انڈیز کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان تین ون ڈے میچوں پر مشتمل سیریز کا دوسرا میچ (کل) ہفتہ کو کرائسٹ چرچ میں کھیلا جائے گا۔ کیویز کو تین میچوں کی سیریز میں 1-0 کی برتری حاصل ہے۔

Leave a Reply