پاک بحریہ کے سربراہ ایڈمرل ظفر محمود عباسی کی زیر صدارت کراچی شپ یارڈ اینڈ انجینئرنگ ورکس کے 16ویں بورڈ آف گورنرز اجلاس

اسلام آباد ۔ 22 دسمبر (اے پی پی) پاک بحریہ کے سربراہ ایڈمرل ظفر محمود عباسی نے بطور چیئرمین بی اوجی کراچی شپ یارڈ اینڈ انجینئرنگ ورکس کے 16ویں بورڈ آف گورنرز اجلاس کی صدارت کی۔اجلاس کے دوران کراچی شپ یارڈ اینڈ انجینئرنگ ورکس کے جاری اور مستقبل کے منصوبہ جات سمیت دیگر امور زیر غور آئے ۔ اجلاس میں کراچی شپ یارڈ کی توسیع پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا …

اسلام آباد ۔ 22 دسمبر (اے پی پی) پاک بحریہ کے سربراہ ایڈمرل ظفر محمود عباسی نے بطور چیئرمین بی اوجی کراچی شپ یارڈ اینڈ انجینئرنگ ورکس کے 16ویں بورڈ آف گورنرز اجلاس کی صدارت کی۔اجلاس کے دوران کراچی شپ یارڈ اینڈ انجینئرنگ ورکس کے جاری اور مستقبل کے منصوبہ جات سمیت دیگر امور زیر غور آئے ۔ اجلاس میں کراچی شپ یارڈ کی توسیع پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا ۔

Leave a Reply