اسلام آباد ۔ 22 دسمبر (اے پی پی) وزیراعظم کے مشیر برائے قومی تاریخ وادبی ورثہ عرفان صدیقی نے سینیٹر پروفیسر ساجد میرسے ان کی ہمشیرہ کے انتقال پرغم اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ جمعہ کو اپنے تعزیتی پیغام میں مشیر وزیراعظم نے دعا کی کہ اللہ تعالی مرحومہ کو اپنے جوار رحمت میں جگہ عطافرمائے اور اہل خانہ کو صبرجمیل دے۔
مشیر وزیراعظم عرفان صدیقی کا سینیٹر پروفیسر ساجد میر سے ہمشیرہ کے انتقال پر اظہارتعزیت

مزید خبریں