سیالکوٹ۔22 دسمبر(اے پی پی )پاکستان مسلم لیگ(ن) یوتھ ونگ کے مرکزی صدر و رکن قومی اسمبلی کیپٹن (ر) محمد صفدر نے پاکستان مسلم لیگ(ن) کے مرکزی رہنما و سےنیٹرپروفیسر ساجد میر کی رہائش گاہ پرپہنچے اور سینیٹرساجد میر کی ہمشیرہ کے انتقال پر گہرے افسوس کا اظہار کیا ۔ اس موقع پر کیپٹن (ر) محمد صفدر نے سینیٹر ساجد میر کی ہمشیرہ کے انتقال پر رنج و غم کا اظہار …
سینیٹرساجد میر کی ہمشیرہ کے انتقال پررکن قومی اسمبلی کیپٹن(ر)محمد صفدر کی سیالکوٹ آمد ، اظہار تعزیت

مزید خبریں
سیالکوٹ۔22 دسمبر(اے پی پی )پاکستان مسلم لیگ(ن) یوتھ ونگ کے مرکزی صدر و رکن قومی اسمبلی کیپٹن (ر) محمد صفدر نے پاکستان مسلم لیگ(ن) کے مرکزی رہنما و سےنیٹرپروفیسر ساجد میر کی رہائش گاہ پرپہنچے اور سینیٹرساجد میر کی ہمشیرہ کے انتقال پر گہرے افسوس کا اظہار کیا ۔ اس موقع پر کیپٹن (ر) محمد صفدر نے سینیٹر ساجد میر کی ہمشیرہ کے انتقال پر رنج و غم کا اظہار کیا اور مرحومہ کے لئے دعائے مغفرت کی ۔








