اسلام آباد ۔ 23 دسمبر (اے پی پی) امریکہ میں پاکستان کے سفیر اعتزاز احمد چوہدری نے میری لینڈ میں مسلم کمیونٹی سینٹر ( ایم سی سی ) کے میڈیکل کلینک کا دورہ کیا۔ ہفتہ کو موصولہ پریس ریلیز کے مطابق سفیر اعتزاز احمد چوہدری نے سلور سپرنگ میری لینڈمیں واقع اس طبی کلینک کا دورہ پاکستانی امریکی کمیونٹی کے اراکین کی دعوت پرکیا۔ میڈیکل کلینک پہنچنے پر ایم سی …
امریکہ میں پاکستانی سفیر اعتزاز احمد چوہدری کا مسلم کمیونٹی سینٹر کے میڈیکل کلینک کا دورہ

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 23 دسمبر (اے پی پی) امریکہ میں پاکستان کے سفیر اعتزاز احمد چوہدری نے میری لینڈ میں مسلم کمیونٹی سینٹر ( ایم سی سی ) کے میڈیکل کلینک کا دورہ کیا۔ ہفتہ کو موصولہ پریس ریلیز کے مطابق سفیر اعتزاز احمد چوہدری نے سلور سپرنگ میری لینڈمیں واقع اس طبی کلینک کا دورہ پاکستانی امریکی کمیونٹی کے اراکین کی دعوت پرکیا۔ میڈیکل کلینک پہنچنے پر ایم سی سی میڈیکل کلینک کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر ڈاکٹر راشد اے چوطانی اور بورڈ کے دیگر اراکین نے سفیر اعتزاز چوہدری کا استقبال کیا ، انہیں ادارے کی سرگرمیوں اور طبی خدمات کے دائرہ کار اور سستے داموں علاج کی فراہمی کے بارے میں بریفنگ دی گئی۔








