سپیکرقومی اسمبلی سے افغان ولسی جرگہ کے صدر کی ملاقات

اسلام آباد ۔ 23 دسمبر (اے پی پی) سپیکرقومی اسمبلی سردار ایاز صادق سے 6ملکی سپیکرز کانفرنس میں شرکت کے لیے آئے ہو ئے مہمان سپیکر اسلامی جمہوریہ افغانستان کے ولسی جرگہ( دارلعوام ) کے صدر عبدالروف ابراہیمی نے اپنے پارلیمانی وفد کے ہمراہ ہفتہ کو ملاقات کی۔ملاقات میں دوطرفہ تعلقات اور باہمی دلچسپی کے اہم امور پر تبادلہ خیا ل کیا گیا۔ اس موقع پرسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز …

اسلام آباد ۔ 23 دسمبر (اے پی پی) سپیکرقومی اسمبلی سردار ایاز صادق سے 6ملکی سپیکرز کانفرنس میں شرکت کے لیے آئے ہو ئے مہمان سپیکر اسلامی جمہوریہ افغانستان کے ولسی جرگہ( دارلعوام ) کے صدر عبدالروف ابراہیمی نے اپنے پارلیمانی وفد کے ہمراہ ہفتہ کو ملاقات کی۔ملاقات میں دوطرفہ تعلقات اور باہمی دلچسپی کے اہم امور پر تبادلہ خیا ل کیا گیا۔ اس موقع پرسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے ہمسایہ ملک افغانستان کے ہم منصب کاسپیکرز کانفرنس میں شرکت پر گرم جوشی سے خیر مقدم کیا اور کہا کہ پاکستان اپنے پڑوسی ملک افغانستان کے ساتھ بے پناہ ہمسائیگی اور لازوال رشتے کے بندھن میں بندھا ہوا ہے۔

Leave a Reply