اسلام آباد ۔ 23 دسمبر (اے پی پی) قومی اسمبلی کے اسپیکر سردار ایاز صادق نے کہا ہے کہ (کل) بروز اتوار شروع ہونے والی اسپیکرز کانفرنس کے شرکاءسی پیک کو درپیش چیلنجز سمیت علاقائی کنیکٹوٹی اور انسداد دہشت گردی پر خطاب کریں گے‘ بطور اسپیکر قومی اسمبلی آف پاکستان میرے لیے یہ فخر اور اعزاز کی بات ہے کہ پاکستان علاقائی پارلیمانی اتحاد بنانے میں کامیاب ہوا اور چین …
قومی اسمبلی کے اسپیکر سردار ایاز صادق کی پی ٹی وی سے بات چیت

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 23 دسمبر (اے پی پی) قومی اسمبلی کے اسپیکر سردار ایاز صادق نے کہا ہے کہ (کل) بروز اتوار شروع ہونے والی اسپیکرز کانفرنس کے شرکاءسی پیک کو درپیش چیلنجز سمیت علاقائی کنیکٹوٹی اور انسداد دہشت گردی پر خطاب کریں گے‘ بطور اسپیکر قومی اسمبلی آف پاکستان میرے لیے یہ فخر اور اعزاز کی بات ہے کہ پاکستان علاقائی پارلیمانی اتحاد بنانے میں کامیاب ہوا اور چین سمیت ترکی، روس، ایران اور افغانستان علاقائی مسائل کے حل کے لیے اس اسپیکرز کانفرنس کے پلیٹ فارم پر اکٹھے ہوئے ہیں۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے ہفتہ کو پاکستان ٹیلی ویژن سے بات چیت کرتے ہوئے کیا۔ انہوں نے کہا کہ دہشت گردی پورے خطے کا مسئلہ ہے








