عالمی روایتی طب کانفرنس 2026 کا آغاز بیجنگ میں ہو گیا۔ چینی میڈیا کے مطابق 90 سے زائد ممالک اور خطوں سے تعلق رکھنے والے ہزاروں نمائندے "ٹیکنالوجی سے تقویت، انضمام کے ذریعے ترقی: روایتی طب تک سب کی رسائی کا فروغ ” کے موضوع پر اپنے عملی تجربات کا تبادلہ کر رہے ہیں اور تعاون کے فروغ کے لیے اتفاقِ رائے پیدا کر رہے ہیں۔
عالمی روایتی طب کانفرنس 2026 کا بیجنگ میں آغاز

مزید خبریں
بیجنگ۔17اکتوبر (اے پی پی):عالمی روایتی طب کانفرنس 2026 کا آغاز بیجنگ میں ہو گیا۔ چینی میڈیا کے مطابق 90 سے زائد ممالک اور خطوں سے تعلق رکھنے والے ہزاروں نمائندے "ٹیکنالوجی سے تقویت، انضمام کے ذریعے ترقی: روایتی طب تک سب کی رسائی کا فروغ ” کے موضوع پر اپنے عملی تجربات کا تبادلہ کر رہے ہیں اور تعاون کے فروغ کے لیے اتفاقِ رائے پیدا کر رہے ہیں۔








