واشنگٹن میں پاکستانی سفارتخانے میں دعائیہ تقریب منعقد

واشنگٹن ۔ 23 دسمبر (اے پی پی) امریکی دارالحکومت واشنگٹن میں پاکستانی سفارتخانے میں 16 دسمبر 2014ءکو دہشت گردوں کے ہاتھوں شہید ہونے والے آرمی پبلک سکول پشاور کے 122 معصوم بچوں کی یاد میں انہیں خراج تحسین پیش کرنے کے لیے ایک دعائیہ تقریب منعقد کی گئی۔پاکستانی سفیر اعزاز احمد چوہدری کا کہنا تھا کہ پاکستان نے اپنی مسلح افواج اور عوام کی لازوال قربانیوں اور بلند حوصلے کی …

واشنگٹن ۔ 23 دسمبر (اے پی پی) امریکی دارالحکومت واشنگٹن میں پاکستانی سفارتخانے میں 16 دسمبر 2014ءکو دہشت گردوں کے ہاتھوں شہید ہونے والے آرمی پبلک سکول پشاور کے 122 معصوم بچوں کی یاد میں انہیں خراج تحسین پیش کرنے کے لیے ایک دعائیہ تقریب منعقد کی گئی۔پاکستانی سفیر اعزاز احمد چوہدری کا کہنا تھا کہ پاکستان نے اپنی مسلح افواج اور عوام کی لازوال قربانیوں اور بلند حوصلے کی بدولت دہشت گردی کے خلاف جنگ میں کامیابی حاصل کی۔

Leave a Reply