مسیحی برادری کل کرسمس کا تہوار مذہبی جوش و جذبے سے منا ئے گی

لاہور۔24 دسمبر(اے پی پی )دنیا بھر کی طرح پاکستان کی مسیحی برادری کل(25 دسمبر) کرسمس کا تہوار سادگی اور مذہبی جوش و خروش سے منائے گی۔ اس سلسلے میں تمام بڑے و چھوٹے شہروں کے گرجا گھروں کو انتہائی دیدہ زیب برقی قمقموں ، جھنڈیوں، آرائشی محرابوں کے ساتھ سجایا گیا ہے ،مسیحی برادری کے افراد نے اپنے گھروں میں کرسمس ٹریز کو بھی د لفریب نگینوں ، چھوٹی گھنٹیوں …

لاہور۔24 دسمبر(اے پی پی )دنیا بھر کی طرح پاکستان کی مسیحی برادری کل(25 دسمبر) کرسمس کا تہوار سادگی اور مذہبی جوش و خروش سے منائے گی۔ اس سلسلے میں تمام بڑے و چھوٹے شہروں کے گرجا گھروں کو انتہائی دیدہ زیب برقی قمقموں ، جھنڈیوں، آرائشی محرابوں کے ساتھ سجایا گیا ہے ،مسیحی برادری کے افراد نے اپنے گھروں میں کرسمس ٹریز کو بھی د لفریب نگینوں ، چھوٹی گھنٹیوں و دیگر آرائشی سازوسامان سے آراستہ کیا ہے۔

Leave a Reply