نیوزی لینڈ اور ویسٹ انڈیز کے درمیان تیسرا ون ڈے انٹرنیشل (کل) کھیلا جائے گا

کرائسٹ چرچ ۔ 25 دسمبر (اے پی پی) نیوزی لینڈ اور ویسٹ انڈیز کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان تیسرا اور آخری ون ڈے انٹرنیشنل (کل) منگل کو کرائسٹ چرچ میں کھیلا جائے گا۔ میزبان ٹیم نیوزی لینڈ کو تین میچوں کی سیریز میں 2-0 کی فیصلہ کن برتری حاصل ہے۔

Leave a Reply