عالمی منڈیوں میں خام تیل مہنگا ، سونا سستا، زرعی اجناس کی قیمتوں میں ملا جلا رجحان رہا

بین الاقوامی منڈی میں جمعرات کو خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ ، سونے اور چاندی میں کمی جبکہ زرعی اجناس کے نرخوں میں ملا جلا رجحان رہا۔بلومبرگ کے مطابق امریکی ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ (ڈبلیو ٹی آئی)کے مستقبل کے سودے 2.71 ڈالر بڑھ کر 99.86 ڈالر فی بیرل جبکہ برینٹ کروڈ کے سودے 3.53 ڈالر اضافے سے 112.35 ڈالر فی بیرل طے پائے ۔

اسلام آباد۔22اکتوبر (اے پی پی):بین الاقوامی منڈی میں جمعرات کو خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ ، سونے اور چاندی میں کمی جبکہ زرعی اجناس کے نرخوں میں ملا جلا رجحان رہا۔بلومبرگ کے مطابق امریکی ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ (ڈبلیو ٹی آئی)کے مستقبل کے سودے 2.71 ڈالر بڑھ کر 99.86 ڈالر فی بیرل جبکہ برینٹ کروڈ کے سودے 3.53 ڈالر اضافے سے 112.35 ڈالر فی بیرل طے پائے ۔

سونے کی قیمت 57.63 ڈالر کم ہوکر 4,083.11 ڈالر فی اونس جبکہ چاندی کی قیمت 1.77 ڈالر کمی سے 55.95 ڈالر فی اونس رہی۔زرعی اجناس میں مکئی کی قیمت 0.75 ڈالر بڑھ کر 464ڈالر فی بشل جبکہ گندم 0.75 ڈالر کمی سے 627 ڈالر فی بشل ہو گئی۔ کاٹن کی قیمت میں 0.61 ڈالر اضافہ ریکارڈ کیا گیا، زندہ مویشیوں کی قیمت 0.95 ڈالر بڑھ کر 231.13 ڈالر فی یونٹ ہو گئی۔

 

مزید خبریں