قائداعظم بین الصوبائی گیمز میں فٹ بال کے سیمی فائنلز (آج) کھیلے جائیں گے

اسلام آباد ۔ 26 دسمبر (اے پی پی) پاکستان سپورٹس بورڈ کے زیراہتمام جاری قائداعظم بین الصوبائی گیمز میں فٹ بال کے مردوں اور خواتین کے سیمی فائنلز مقابلے (آج) بدھ کو پاکستان سپورٹس بورڈ کی فٹ بال گراﺅنڈ پر کھیلے جائیں گے۔ فائنل میچ (کل) جمعرات کو کھیلا جائے گا۔

Leave a Reply