آئیسکو نے ضروری سالانہ سسٹم مینٹیننس/ڈویلمپنٹ ورکس/کنسٹرکشن ورکس کے باعث ضروری سالانہ سسٹم مینٹیننس 29اکتوبر کے لیے عارضی بجلی بندش کا شیڈول جاری کر دیا۔
آئیسکو کا 29اکتوبر کے لیے عارضی بجلی بندش کا شیڈول جاری

مزید خبریں
اسلام آباد۔27اکتوبر (اے پی پی):آئیسکو نے ضروری سالانہ سسٹم مینٹیننس/ڈویلمپنٹ ورکس/کنسٹرکشن ورکس کے باعث ضروری سالانہ سسٹم مینٹیننس 29اکتوبر کے لیے عارضی بجلی بندش کا شیڈول جاری کر دیا۔ منگل کو ترجمان آئیسکو کے مطابق آئیسکو ریجن کے اسلام آباد،راولپنڈی ، اٹک،چکوال ، جہلم سرکلزاور جی ایس او سرکلز کے مختلف علاقوں کو بجلی سپلائی کر نے والے فیڈرز پردرج ذیل شیڈول کے مطابق بجلی کی سپلائی عارضی طور پر معطل رہے گی۔بروزجمعرات 29 اکتوبر 2026ء کو اسلام آباد سرکل میں صبح 09:00 بجے سے دوپہر 02:00 بجے تک جی-6، سپورٹس کمپلیکس، چائنا چوک، موہڑہ نور بنی گالہ، اسلام آباد کلب-1، بنی گالہ، وی آئی پی، آبپارہ، پنڈوریاں، وارس ویلی، سمبلی ڈیم، کھنہ ڈاک، ایف-10/2، جی-9/3، ایف ایچ ایس، آئی-10/1، آئی-11/3، جی-14/4 رہائشی، این پی ایف-2، ٹی اینڈ ٹی، ٹریٹ، گالف سٹی، کمپنی باغ، کوہالہ، پی سی، گھڑیال، پیر سوہاوہ، کرور، میرا جعفر، جی-14/2 رہائشی اور جی-14/2 کمرشل فیڈرز شامل ہیں۔راولپنڈی سٹی سرکل میں صبح 09:00 بجے سے دوپہر 02:00 بجے تک اے او ڈبلیو ایچ ایس، ٹی اینڈ ٹی، شکریال، حیدری چوک، فیض آباد، شہید محمد دین، نور محمد روڈ، طارق شہید، گنگال، شمس آباد، طہماسپ آباد، کمیٹی چوک، فوارہ چوک، صرافہ بازار، گوالمنڈی، سبحان الدین، علی مارکیٹ، اصغر مال، مدینہ کالونی، عزیز آباد، ریس کورس، کیپٹن عامر شہید، این یو ایس ٹی روڈ، نون، پنڈ ہون اور موہن پورہ فیڈرز شامل ہیں۔
راولپنڈی کینٹ سرکل میں صبح 09:00 بجے سے دوپہر 02:00 بجے تک اے او ڈبلیو ایچ ایس، سی ڈبلیو او، سپارکو، روات، عمارت، آئی-ایس ٹی، آر آئی-سی، کار چوک، پنڈی بورڈ، نیو جی-ایچ کیو، بینک روڈ، ڈھوک فرمان، کوٹ جبی، این پی ایف-2، موہڑہ نگال، ملٹی سٹوری فلیٹس، پارک ویو، خادم حسین، مورات، گلشن سعید، آر اے بازار، چکری، نیو روات، کہوٹہ سٹی-2، نیو چوآ خالصہ، فضل احمد شہید، ساغری، کلر سٹی، مندرہ، نیو کلیام، بھیر کلیال، رمان، ماہوٹہ، کلیال، شاہ پور، اڈیالہ، خاصالہ اور ہمایوں روڈ-1 فیڈرز شامل ہیں۔ اٹک سرکل میں صبح 07:00 بجے سے دوپہر 02:00 بجے تک سمال انڈسٹریل اسٹیٹ، پورمینہ، لالہ رخ، لالہ زار، گڑھی افغانہ، انڈسٹریل اسٹیٹ بہتر، کرنل شیر خان، احمد نگر اور خان آباد فیڈرز شامل ہیں جبکہ صبح 09:00 بجے سے دوپہر 02:00 بجے تک نوازش شہید، مارگلہ، میوزیم، نثار شہید (ڈی/سی)، صفیہ ٹائون، ملت کالونی، کیبنٹ ڈویژن، کوہستان انکلیو، پنجاب سمال انڈسٹری، بہتر موڑ، گھڑی افغانہ، لالہ زار، پٹھڑ گڑھ، کرنل شیر خان، ویسہ، دریا شریف (ڈی/سی)، حضرو (ڈی/سی)، حاجی-شاہ، برازی، مسکین آباد، امین آباد، گولڑہ ڈی/سی، دردرد، سونی، میانوالہ، سجاد شہید، فتح جنگ سٹی-2، بھنڈر، کامڑیال، احمدال، لانیوالہ، ڈکھنیر، اٹک رورل، تین میلہ، باغ نیلاب، ویلی اور اے ڈبلیو ٹی-4 فیڈرز شامل ہیں۔
جہلم سرکل میں صبح 09:00 بجے سے دوپہر 02:00 بجے تک بلال ٹائون، ایف-13 (گرمالہ)، منڈی بھلوال، شکریلا، پوران، خرکھا، شمس آباد، کھوہار، ملٹری کالج، چپران، محلہ شہیدیاں، سرائے عالمگیر، بابا مہدی شاہ، جکڑ، پکھوال، ایف-9 (چک دولت)، چمالہ، گڈاری، بھگوال، نیو چکیام، نیو سنگھوئی، دینہ-4 (سٹی-، کرولی، بھائی خان، چھپر شریف، ڈورہ بدھال اور قاضیان فیڈرز شامل ہیں۔ چکوال سرکل میں صبح 07:00 بجے سے دوپہر 02:00 بجے تک جھٹلہ، دھابی، تلہ گنگ سٹی- کوٹ سارنگ، ڈھوک پٹھان، پیرا فتحال اور تیھی فیڈرز شامل ہیں جبکہ صبح 09:00 بجے سے دوپہر 02:00 بجے تک کریالہ، کرسال، لائن پارک، مینگن، خیر پور، اسلامیہ چوک، دائوتھلہ، ڈھڈیال رورل، شاہ پور سیداں، سرکل، بشارت، ڈھریالہ جالپ، دلوال، للہ ٹاؤن، کچہری، جلال پور، لاوہ، مدینہ-ٹائون، ڈھولر، موگلہ، دھرمونڈ، ملتان خورد اور ٹمن فیڈرز اور ملحقہ علاقوں میں بجلی کی فراہمی میں عارضی تعطل آئے گا۔ صارفین کی سہولت کے لیے عارضی بجلی شٹ ڈائون شیڈول آئی-کو کی آفیشل ویب سائٹ www.iesco.com.pk / آئی-کو سوشل میڈیا پلیٹ فارمز فیس بک (IESCO Updates)، ٹویٹر / Xاکائو نٹ(IESCO Official Pk)پر بھی اپ لوڈ کیے جاتے ہیں۔مزید معلومات کے لیے صارفین آئی-کو ہیلپ لائن نمبر 118 پر کال کر سکتے ہیں۔








