میلبورن ۔ 27 دسمبر (اے پی پی) انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز اوپننگ بلے باز ایلسٹر کک نے آسٹریلیا کے خلاف ایشز سیریز کے چوتھے ٹیسٹ میچ میں اپنے ٹیسٹ کیریئر کی 32 سنچری سکور کی۔ ایلسٹر کک نے یہ کارنامہ بدھ کو میلبورن میں جاری ایشز کے چوتھے ٹیسٹ میچ کے دوسرے روز سر انجام دیا۔
ایلسٹر کک کی شاندار بیٹنگ، آسٹریلیا کے خلاف کیریئر کی 32 ویں سنچری جڑ دی

مزید خبریں