نیوزی لینڈ اور ویسٹ انڈیز کے درمیان پہلا ٹی ٹونٹی کرکٹ میچ (کل) کھیلا جائیگا

نیلسن ۔ 27 دسمبر (اے پی پی) نیوزی لینڈ اور ویسٹ انڈیز کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان تین ٹی ٹونٹی میچوں پر مشتمل سیریز کا پہلا میچ (کل) جمعہ کو نیلسن میں کھیلا جائیگا۔اس سے قبل کیویز ٹیم نے ویسٹ انڈیز کی ٹیم کو دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز میں وائٹ واش کرنے کے بعد تین ون ڈے میچوں کی سیریز میں بھی کلین سویپ کیا ہے۔ واضح رہے کہ …

نیلسن ۔ 27 دسمبر (اے پی پی) نیوزی لینڈ اور ویسٹ انڈیز کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان تین ٹی ٹونٹی میچوں پر مشتمل سیریز کا پہلا میچ (کل) جمعہ کو نیلسن میں کھیلا جائیگا۔اس سے قبل کیویز ٹیم نے ویسٹ انڈیز کی ٹیم کو دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز میں وائٹ واش کرنے کے بعد تین ون ڈے میچوں کی سیریز میں بھی کلین سویپ کیا ہے۔ واضح رہے کہ دونوں ٹیموں کے درمیان تین ٹی ٹونٹی میچوں کی سیریز کا دوسرا میچ یکم جنوری 2018ءکو کھیلا جائیگا جبکہ تیسرا اور آخری ٹی ٹونٹی میچ 3 جنوری کو کھیلا جائیگا۔

Leave a Reply