ری پور ٹی فائیو پاور پراجیکٹ کا تعمیراتی حصہ مہندم ہونے کا معاملہ، چیئرمین واپڈا لفٹینٹ جنرل ر محمد سعید آج تربیلہ ڈیم ٹی فائیو پراجیکٹ کا دورہ کریں گے، دورے کے دوران اب تک ہونے والی پیش رفت اور تحقیقات کا جائزہ لیں گے۔
ہری پور ،چیئرمین واپڈا لفٹینٹ جنرل ر محمد سعید آج تربیلہ ڈیم ٹی فائیو پراجیکٹ کا دورہ کریں گے

مزید خبریں
ہری پور۔ 10 نومبر (اے پی پی):ہری پور ٹی فائیو پاور پراجیکٹ کا تعمیراتی حصہ مہندم ہونے کا معاملہ، چیئرمین واپڈا لفٹینٹ جنرل ر محمد سعید آج تربیلہ ڈیم ٹی فائیو پراجیکٹ کا دورہ کریں گے، دورے کے دوران اب تک ہونے والی پیش رفت اور تحقیقات کا جائزہ لیں گے۔ واپڈا کے اعلی احکام چیرمین واپڈا کو ٹی فائیو پاور پراجیکٹ کا تعمیراتی حصہ مہندم ہونے پر بریفنگ دیں گے،ہری پور تربیلہ ڈیم پانچواں توسیعی منصوبہ 2028 تک مکمل ہونا تھا لیکن گزشتہ روز کے حادثے کے بعد کام بند ہے.






