سوات۔30دسمبر (اے پی پی )سوات میں 15تا18جنوری 2018ءمجوزہ پولیو مہم کے دوران 481410بچوں کو پولیو ویکسین کے قطری پلائے جائینگے اور اس مقصد کیلئے 1596ٹیمیں تشکیل دی گئی ہیں ‘انتظامات کو حتمی شکل دیدی گئی ہے۔
سوات‘ سہ روزہ پولیو مہم 15جنوری سے شروع ہوگی