اسلام آباد ۔ 30 دسمبر (اے پی پی) علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے27اور 28نومبر کو ملتوی شدہ امتحانات بالترتیب 12اور 15جنوری کو منعقد ہوں گے۔ہفتہ کویونیورسٹی کے شعبہ تعلقات عامہ کی طرف سے جاری اعلامیہ کے مطابق علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے امن و امان کی خراب صورتحال کی بنا پر ملک بھر میں 27اور 28نومبر کومنعقد ہونے والے امتحانات ملتوی کردئیے تھے ¾ میٹرک کورس کوڈ نمبر 219اور 254کے …
اوپن یونیورسٹی کے27اور 28نومبر کو ملتوی شدہ امتحانات باالترتیب 12اور 15جنوری کو منعقد ہوں گے

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 30 دسمبر (اے پی پی) علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے27اور 28نومبر کو ملتوی شدہ امتحانات بالترتیب 12اور 15جنوری کو منعقد ہوں گے۔ہفتہ کویونیورسٹی کے شعبہ تعلقات عامہ کی طرف سے جاری اعلامیہ کے مطابق علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے امن و امان کی خراب صورتحال کی بنا پر ملک بھر میں 27اور 28نومبر کومنعقد ہونے والے امتحانات ملتوی کردئیے تھے ¾ میٹرک کورس کوڈ نمبر 219اور 254کے امتحانات11اور 12دسمبر کوانعقاد پذیر ہو چکے ہیں جبکہ27نومبر کو دیگر پروگرامز کے ملتوی شدہ امتحانات اب 12۔جنوری جبکہ 28نومبر کے ملتوی شدہ امتحانات 15جنوری کو منعقد ہوں گے








