نیب کے چیئرمین نے گوادر انڈسٹریل اسٹیٹ ڈوپلمنٹ اتھارٹی میںانڈسٹریل اور کمرشل پلاٹوں کی الاٹمنٹ میں بے ضابطگیوںاور قومی خزانے کو نقصان کا نوٹس لے لیا

گوادر انڈسٹریل اسٹیٹ ڈویلپمنٹ اتھارٹی (جیڈا )نے بلوچستان کی معاشی ترقی داﺅ پر لگا دی، گوادر انڈسٹریل ڈویلپمنٹ اتھارٹی کی بجائے اسٹیٹ ایجنسی بن گئی، حقیقی سرمایہ دار نظر انداز کرتے ہوئے کمرشل پلاٹس عزیز و اقارب اور منظورِ نظر افراد میں بانٹ دئیے گئے ، بلوچستان کی معاشی ترقی کی راہ میں کرپشن کے ذریعے روڑے اٹکانے والوں سے آہنی ہاتھوں سے نمٹا جائے گا،چیئرمین جسٹس جاوید اقبال

مزید خبریں

Leave a Reply