وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی کی زیر صدارت پی آئی اے کے امور سے متعلق اجلاس

وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی کی زیر صدارت پی آئی اے کے امور سے متعلق اجلاس پی آئی اے کے مجوزہ بزنس پلان اور موثر آپریشنز سے متعلق امور کا جائزہ لیا اسلام آباد ۔ 30 دسمبر (اے پی پی) پی آئی اے بزنس پلان پر نظر ثانی اور ہوابازی سیکٹر کے امور سے متعلق ایک اجلاس ہفتہ کو وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی کی زیر صدارت منعقد ہوا۔وزیر اعظم …

وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی کی زیر صدارت پی آئی اے کے امور سے متعلق اجلاس
پی آئی اے کے مجوزہ بزنس پلان اور موثر آپریشنز سے متعلق امور کا جائزہ لیا

اسلام آباد ۔ 30 دسمبر (اے پی پی) پی آئی اے بزنس پلان پر نظر ثانی اور ہوابازی سیکٹر کے امور سے متعلق ایک اجلاس ہفتہ کو وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی کی زیر صدارت منعقد ہوا۔وزیر اعظم ہاوس کی جانب سے جاری ایک بیان کے مطابق وزیر اعظم نے اجلاس کے دوران پی آئی اے کے مجوزہ بزنس پلان اور موثر آپریشنز سے متعلق امور کا جائزہ لیا۔

مزید خبریں

Leave a Reply