وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر شاہد صدیقی کا جائزہ اجلاس سے خطاب

اسلام آباد ۔ 31 دسمبر (اے پی پی) علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کی فروری کے دوران 2 بین الاقوامی کانفرنسز کے انعقاد کے لیے تیاریاں جاری ہیں۔ شعبہ فزکس کے زیر اہتمام "نینو میٹریل اینڈ سمولیشن"پر پہلی تین روزہ بین الاقوامی کانفرنس12تا 14فروری منعقد ہوگی جبکہ فیکلٹی آف ایجوکیشن نے "ریسرچ اینڈ فریکٹسسز اِ ن ایجوکیشن"کی تیسری بین الاقوامی کانفرنس کی تیاریاں شروع کر رکھی ہیں جو 16اور 17فروری کے …

اسلام آباد ۔ 31 دسمبر (اے پی پی) علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کی فروری کے دوران 2 بین الاقوامی کانفرنسز کے انعقاد کے لیے تیاریاں جاری ہیں۔ شعبہ فزکس کے زیر اہتمام "نینو میٹریل اینڈ سمولیشن”پر پہلی تین روزہ بین الاقوامی کانفرنس12تا 14فروری منعقد ہوگی جبکہ فیکلٹی آف ایجوکیشن نے "ریسرچ اینڈ فریکٹسسز اِ ن ایجوکیشن”کی تیسری بین الاقوامی کانفرنس کی تیاریاں شروع کر رکھی ہیں جو 16اور 17فروری کے دورانیے میں منعقد ہوگی۔وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر شاہد صدیقی نے دونوں کانفرنسز کی تیاریوں کے جائزہ اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کہا کہ یو نیورسٹیوں کی بنیا دی شنا خت تحقیق (یعنی خو ب سے خو ب تر کو تلا ش اور نا معلو م سے معلو م تک کا سفر) ہے ۔ا

مزید خبریں

Leave a Reply