ہیلتھ سروسز اکیڈمی (ایچ ایس اے) نے کل منگل کو شیڈول وفاقی ہیلتھ رپورٹرز کے لیے آگاہی سیمینار باضابطہ طور پر ملتوی کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا
وفاقی ہیلتھ رپورٹرز کا آگاہی سیمینار ناگزیر وجوہات کی بنا پر ملتوی

مزید خبریں
اسلام آباد۔16نومبر (اے پی پی):ہیلتھ سروسز اکیڈمی (ایچ ایس اے) نے کل منگل کو شیڈول وفاقی ہیلتھ رپورٹرز کے لیے آگاہی سیمینار باضابطہ طور پر ملتوی کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔
ڈپٹی رجسٹرار ہیلتھ سروسز اکیڈمی کے دستخطوں سے جاری کردہ سرکاری مراسلے کے مطابق وائس چانسلر کی منظوری سے ون ہیلتھ اپروچ کے تحت منعقد ہونے والا سیمینار ناگزیر وجوہات کی بنا پر ملتوی کیا گیا ہے،سیمینار کی نئی تاریخ اور مقام کا اعلان بعد میں کیا جائے۔







