وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کی جانب سے گلگت بلتستان کے لئے بنائے گئے گلگت بلتستان ورکنگ گروپ کا اجلاس

وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کی جانب سے گلگت بلتستان کے لئے بنائے گئے گلگت بلتستان ورکنگ گروپ کا اجلاس ‘کامیاب بات چیت کے بعد ایکشن کمیٹی کے تینوں مطالبات تسلیم کرلئے گئے اسلام آباد ۔ 31 دسمبر (اے پی پی) وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کی جانب سے گلگت بلتستان کے لئے بنائے گئے گلگت بلتستان ورکنگ گروپ کے چیئرمین ملک ابرار احمد کی زیر صدرت ساڑھے 4گھنٹے طویل ترین اجلاس …

وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کی جانب سے گلگت بلتستان کے لئے بنائے گئے گلگت بلتستان ورکنگ گروپ کا اجلاس ‘کامیاب بات چیت کے بعد ایکشن کمیٹی کے تینوں مطالبات تسلیم کرلئے گئے

اسلام آباد ۔ 31 دسمبر (اے پی پی) وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کی جانب سے گلگت بلتستان کے لئے بنائے گئے گلگت بلتستان ورکنگ گروپ کے چیئرمین ملک ابرار احمد کی زیر صدرت ساڑھے 4گھنٹے طویل ترین اجلاس میں کامیاب بات چیت کے بعد ایکشن کمیٹی کے تینوں مطالبات تسلیم کرلئے گئے ہیں‘وزیراعظم کی زیر صدارت گلگت بلتستان کونسل کے آئندہ اجلاس میں گلگت بلتستان کونسل کے انکم ٹیکس ایکٹ 2012کو منسوخ کر کے مشاورت سے تیار کیا گئے ایکٹ کے نفاذ‘ منرل پالیسی 2016 میں ترمیم کی منظوری اور جی بی میں ان ڈائریکٹ ٹیکسز اے جے کے حکومت طرز پر کرنے کے فیصلے کیے جائیں گے ‘ایکشن کمیٹی نے 15روز سے جاری دھرنا ختم کرانے کی یقین دہانی کرا دی ہے ۔اتوار کو گلگت بلتستان کونسل میں ورکنگ گروپ کا اجلاس ایم این اے ملک ابرار احمد کی زیر صدارت اجلاس منعقد ہوا ۔

مزید خبریں

Leave a Reply