اسلام آباد ۔ یکم جنوری (اے پی پی) سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے نئے سال 2018ءکے آغاز پر ملک و قوم کے لئے نیک تمناﺅں کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان ترقی اور جمہوری استحکام کے ایک نئے سال میں داخل ہو چکا ہے، 2018ءکا سورج پاکستان کی ترقی، عام آدمی کی خوشحالی اور جمہوریت کے استحکام کی نوید لے کر طلوع ہوا ہے۔ پیر کو …
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا سال نو کے موقع پر پیغام

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ یکم جنوری (اے پی پی) سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے نئے سال 2018ءکے آغاز پر ملک و قوم کے لئے نیک تمناﺅں کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان ترقی اور جمہوری استحکام کے ایک نئے سال میں داخل ہو چکا ہے، 2018ءکا سورج پاکستان کی ترقی، عام آدمی کی خوشحالی اور جمہوریت کے استحکام کی نوید لے کر طلوع ہوا ہے۔ پیر کو نئے سال 2018ءکے آغاز پر اپنے پیغام میں انہوں نے کہاکہ نیا سال اس بات کاگواہ ہو گا کہ ہم تاریخ کے ایک صفحے کو پلٹ کر عصر حاضر کے چیلنجوںپر قابو پانے کے نئے عزم کے ساتھ ایک نئے سفر پر گامزن ہو گئے ہیں۔








