اسلام آباد ۔ یکم جنوری (اے پی پی) وزیر مملکت برائے توانائی چوہدری عابد شیر علی (کل) منگل کو سرگودھا میں کھلی کچہری سے خطاب کریں گے۔ عابد شیر علی کھلی کچہری میں فیسکو صارفین کی شکایات سنیں گے اور موقع پر ہی ان کے ازالے کے لئے احکامات جاری کریں گے۔
وزیر مملکت برائے توانائی چوہدری عابد شیر علی (کل) سرگودھا میں کھلی کچہری سے خطاب کریں گے

مزید خبریں