وزیر داخلہ احسن اقبال کی مستند اور فعال آئی این جی اوز کی رجسٹریشن میں رکاوٹیں دور کرنے کی ہدایت

اسلام آباد ۔ یکم جنوری (اے پی پی) وزیر داخلہ احسن اقبال نے مستند اور فعال آئی این جی اوز کی رجسٹریشن میں رکاوٹیں دور کرنے کی ہدایت کر دی۔ پیر کو وزارت داخلہ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق وزیرداخلہ نے کہا کہ ہم بین الاقوامیت پہ یقین رکھتے ہیں، آئی این جی اوز کو شفافیت یقینی بنانا ہو گی۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان ڈویلپمنٹ سیکٹر میں …

اسلام آباد ۔ یکم جنوری (اے پی پی) وزیر داخلہ احسن اقبال نے مستند اور فعال آئی این جی اوز کی رجسٹریشن میں رکاوٹیں دور کرنے کی ہدایت کر دی۔ پیر کو وزارت داخلہ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق وزیرداخلہ نے کہا کہ ہم بین الاقوامیت پہ یقین رکھتے ہیں، آئی این جی اوز کو شفافیت یقینی بنانا ہو گی۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان ڈویلپمنٹ سیکٹر میں مستند آئی این جی اوز کی خدمات کی قدر کرتا ہے۔

مزید خبریں

Leave a Reply