آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی سیکنڈ لیفٹیننٹ عبدالمعید شہید کے اہل خانہ سے ملاقات

راولپنڈی ۔ یکم جنوری (اے پی پی)پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ نے پیر کو لاہور میں سیکنڈ لیفٹیننٹ عبدالمعید شہید کے اہل خانہ سے ملاقات کی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی طرف سے جاری بیان کے مطابق پاک فوج کے سربراہ نے شہید کی عظیم قربانی اور ان کے اہل خانہ کے عزم اور جرات کو سراہا۔ 21 سالہ سیکنڈ لیفٹیننٹ …

راولپنڈی ۔ یکم جنوری (اے پی پی)پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ نے پیر کو لاہور میں سیکنڈ لیفٹیننٹ عبدالمعید شہید کے اہل خانہ سے ملاقات کی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی طرف سے جاری بیان کے مطابق پاک فوج کے سربراہ نے شہید کی عظیم قربانی اور ان کے اہل خانہ کے عزم اور جرات کو سراہا۔ 21 سالہ سیکنڈ لیفٹیننٹ عبدالمعید شہید نے 11 دسمبر کو شمالی وزیرستان ایجنسی میں مادر وطن کا دفاع کرتے ہوئے اپنی جان کا نذرانہ پیش کیا تھا۔

مزید خبریں

Leave a Reply