پاکستان اور بھارت نے جوہری تنصیبات اور سہولیات کی فہرستو ں کا سالانہ تبادلہ کیا، ترجمان دفتر خارجہ

اسلام آباد ۔ 2 جنوری (اے پی پی) پاکستان اور بھارت نے جوہری تنصیبات اور سہولیات کی فہرستوںکا سالانہ تبادلہ کیا ہے ۔ ترجمان دفتر خارجہ کی طرف سے منگل کو جاری بیان کے مطابق 31 دسمبر 1988ءکو پاکستان اور بھارت کے درمیان طے پانے والے جوہری تنصیبات اور سہولیات کے خلاف حملوں کے امتناع کے بارے میں معاہدے کے آرٹیکل II کے مطابق پاکستان نے جوہری تنصیبات اور سہولیات …

اسلام آباد ۔ 2 جنوری (اے پی پی) پاکستان اور بھارت نے جوہری تنصیبات اور سہولیات کی فہرستوںکا سالانہ تبادلہ کیا ہے ۔ ترجمان دفتر خارجہ کی طرف سے منگل کو جاری بیان کے مطابق 31 دسمبر 1988ءکو پاکستان اور بھارت کے درمیان طے پانے والے جوہری تنصیبات اور سہولیات کے خلاف حملوں کے امتناع کے بارے میں معاہدے کے آرٹیکل II کے مطابق پاکستان نے جوہری تنصیبات اور سہولیات کی فہرست باضابطہ طور پر یکم جنوری 2018ءکو مقامی وقت کے مطابق صبح ساڑھے دس بجے وزارت خارجہ امور میں بھارتی ہائی کمیشن کے نمائندے کے حوالے کی۔

مزید خبریں

Leave a Reply