عرفان صدیقی کی چائنہ کلچرل سینٹر کے ڈائریکٹر مسٹریویی سے ملاقات میں گفتگو

اسلام آباد ۔ 2 جنوری (اے پی پی) وزیراعظم کے مشیر برائے قومی تاریخ وادبی ورثہ عرفان صدیقی نے کہا ہے کہ چین اور پاکستان عالمی اور علاقائی سطح پربے مثال دوستی اورشراکت داری کی نئی تاریخ رقم کرنے جارہے ہیں۔ علم وادب اور فن وثقافت کے شعبے میں دونوں ممالک کے درمیان تعاون چین اور پاکستان کے عوام کو مزید قریب لانے میں اہم ثابت ہوگا۔ ان خیالات کا …

اسلام آباد ۔ 2 جنوری (اے پی پی) وزیراعظم کے مشیر برائے قومی تاریخ وادبی ورثہ عرفان صدیقی نے کہا ہے کہ چین اور پاکستان عالمی اور علاقائی سطح پربے مثال دوستی اورشراکت داری کی نئی تاریخ رقم کرنے جارہے ہیں۔ علم وادب اور فن وثقافت کے شعبے میں دونوں ممالک کے درمیان تعاون چین اور پاکستان کے عوام کو مزید قریب لانے میں اہم ثابت ہوگا۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے پاکستان میں چین کے کلچرل قونصلراور چائنہ کلچرل سینٹر کے ڈائریکٹر مسٹریویی سے گفتگو میںکیا جنہوں نے منگل کو قومی تاریخ وادبی ورثہ ڈویژن میں مشیر وزیر اعظم ان سے ملاقات کی۔

مزید خبریں

Leave a Reply