راولپنڈی ۔ 2 جنوری (اے پی پی) چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ کی زیرصدارت کور کمانڈرز کانفرنس منگل کو جنرل ہیڈ کوارٹر میں منعقد ہوئی۔ آئی ایس پی آر کی جانب سے پریس ریلیز کے مطابق اجلاس کے دوران ابھرتے ہوئے جیو سٹریٹجک ماحول اور داخلی سلامتی کی صورتحال کا جائزہ لیا گیا۔ اجلاس میں بعدازاں منعقد ہونے والے قومی سلامتی کمیٹی اجلاس کے لئے آراءپر بھی …
چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ کی زیرصدارت کور کمانڈرز کانفرنس

مزید خبریں
راولپنڈی ۔ 2 جنوری (اے پی پی) چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ کی زیرصدارت کور کمانڈرز کانفرنس منگل کو جنرل ہیڈ کوارٹر میں منعقد ہوئی۔ آئی ایس پی آر کی جانب سے پریس ریلیز کے مطابق اجلاس کے دوران ابھرتے ہوئے جیو سٹریٹجک ماحول اور داخلی سلامتی کی صورتحال کا جائزہ لیا گیا۔ اجلاس میں بعدازاں منعقد ہونے والے قومی سلامتی کمیٹی اجلاس کے لئے آراءپر بھی غوروخوض کیا گیا۔








