اسلام آباد ۔ 2 جنوری (اے پی پی) وزیر مملکت برائے انسانی حقوق بیرسٹرعثمان کی منیجر کرائسزشیلٹرہوم سائرہ فرخ سے وزارت انسانی حقوق میں ملاقات ہوئی، سائرہ فرخ نے بےرسٹر عثمان ابر اہےم کو نصر ت ہاسٹل برائے ملا زمتپےشہ خو اتےن کے بارے مےں آگاہ کےا ، انہوں نے وزیر مملکت کو ہاسٹل کی بد حالی کے متعلق بھی آگاہ کےا ، جس کے لےے بےرسٹر عثمان ابراہےم نے …
وزیر مملکت برائے انسانی حقوق بیرسٹرعثمان سے منیجر کرائسز شیلٹرہوم سائرہ فرخ کی ملاقات

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 2 جنوری (اے پی پی) وزیر مملکت برائے انسانی حقوق بیرسٹرعثمان کی منیجر کرائسزشیلٹرہوم سائرہ فرخ سے وزارت انسانی حقوق میں ملاقات ہوئی، سائرہ فرخ نے بےرسٹر عثمان ابر اہےم کو نصر ت ہاسٹل برائے ملا زمتپےشہ خو اتےن کے بارے مےں آگاہ کےا ، انہوں نے وزیر مملکت کو ہاسٹل کی بد حالی کے متعلق بھی آگاہ کےا ، جس کے لےے بےرسٹر عثمان ابراہےم نے فنڈز کی فوری فراہمی کے لےے وزےراعظم شاہد خا قان عباسی سے رابطہ کرنے کی ےقےن دہانی کرائی ، ان کاکہنا تھا کہ فنڈز کی فراہمی کو ےقےنی بناےا جائے گا تاکہ ہوسٹل کی مر مت کاکام جلد از جلد شر وع کےا جا سکے، جس سے ہو سٹل مےں رہائش پذےر خو اتےن کو اچھی سہولےات سے آراستہ کےاجاسکے گا۔








