اسلام آباد ۔ 3 جنوری (اے پی پی) وزیر اعظم کے معاون خصوصی اور مسلم لیگ (ن ) کے رہنما ڈاکٹرمصدق ملک نے کہا ہے کہ پاکستان نے جس طرح دہشت گردی کے خلاف جنگ میں بین الاقوامی طاقتوں کا ساتھ دینےکے جواب میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا بیان افسوس ناک ہے، ہم خطے کے اندر امن چاہتے ہیں اور ایسا امن چاہتے ہیں جو افغانستان کی عوام کی …
دہشت گردی کے خلاف جنگ میں ساتھ دینے کے جواب میں امریکی صدر کا بیان افسوس ناک ہے، ڈاکٹرمصدق ملک

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 3 جنوری (اے پی پی) وزیر اعظم کے معاون خصوصی اور مسلم لیگ (ن ) کے رہنما ڈاکٹرمصدق ملک نے کہا ہے کہ پاکستان نے جس طرح دہشت گردی کے خلاف جنگ میں بین الاقوامی طاقتوں کا ساتھ دینےکے جواب میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا بیان افسوس ناک ہے، ہم خطے کے اندر امن چاہتے ہیں اور ایسا امن چاہتے ہیں جو افغانستان کی عوام کی خواہشات سے مطابقت رکھتا ہو۔








