قومی باکسنگ چیمپئن شپ 20 جنوری سے شروع ہوگی

اسلام آباد ۔ 3 جنوری (اے پی پی)پاکستان باکسنگ فیڈریشن کے زیراہتمام قومی باکسنگ چیمپئن شپ 20 جنوری سے لاہور میں شروع ہوگی۔ پاکستان باکسنگ فیڈریشن کے صدر خالد محمود نے اے پی پی سے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ چیمپئن شپ میں ملک بھر سے 17 ٹیموں کے مرد اور خواتین کھلاڑی حصہ لیں گی جن میں پاکستان آرمی، پاکستان ائرفورس، پاکستان نیوی، پاکستان واپڈا، پاکستان ریلوے، کراچی پورٹ ٹرسٹ، …

اسلام آباد ۔ 3 جنوری (اے پی پی)پاکستان باکسنگ فیڈریشن کے زیراہتمام قومی باکسنگ چیمپئن شپ 20 جنوری سے لاہور میں شروع ہوگی۔ پاکستان باکسنگ فیڈریشن کے صدر خالد محمود نے اے پی پی سے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ چیمپئن شپ میں ملک بھر سے 17 ٹیموں کے مرد اور خواتین کھلاڑی حصہ لیں گی جن میں پاکستان آرمی، پاکستان ائرفورس، پاکستان نیوی، پاکستان واپڈا، پاکستان ریلوے، کراچی پورٹ ٹرسٹ، پاکستان پولیس، کراچی الیکٹرک سپلائی کمپنی، پنجاب، سندھ، بلوچستان، خیبرپختونخوا، فاٹا، اسلام آباد، آزاد جموں و کشمیر اور گلگت بلتستان کے باکسر شامل ہیں۔ انہوں نے کہا کہ چیمپئن شپ میں مردوں کے مختلف کیٹگریز کے مقابلے منعقد ہونگے جن میں 49 کلو گرام،52 کلو گرام،56 کلو گرام، 60 کلو گرام،64کلو گرام،69کلو گرام، 75کلو گرام،81 کلو گرام اور 91 کلو گرام شامل ہیں جبکہ خواتین کے تین کیٹگریز کے مقابلے ہونگے۔ چی

مزید خبریں

Leave a Reply