حکومت کلچر، سپورٹس اور سیاحت کے شعبے کو بہتر بنانے کے لئے عملی اقدامات کر رہی ہے، ڈپٹی چیئرمین پلاننگ کمیشن سرتاج عزیز

اسلام آباد ۔ 4 جنوری (اے پی پی) ڈپٹی چیئرمین پلاننگ کمیشن سرتاج عزیز نے کہا ہے کہ حکومت کلچر، سپورٹس اور سیاحت کے شعبے کو بہتر بنانے کے لئے عملی اقدامات کررہی ہے، پلاننگ کمیشن نے وژن 2025ءکے تحت ان شعبوں کی بہتری کے لئے ایک مربوط منصوبہ بندی کی ہے جس کے تحت پورے ملک سمیت قبایلی علاقہ جات، کشمیر اور گلگت بلتستان میں اس حوالے سے ترجیحی …

اسلام آباد ۔ 4 جنوری (اے پی پی) ڈپٹی چیئرمین پلاننگ کمیشن سرتاج عزیز نے کہا ہے کہ حکومت کلچر، سپورٹس اور سیاحت کے شعبے کو بہتر بنانے کے لئے عملی اقدامات کررہی ہے، پلاننگ کمیشن نے وژن 2025ءکے تحت ان شعبوں کی بہتری کے لئے ایک مربوط منصوبہ بندی کی ہے جس کے تحت پورے ملک سمیت قبایلی علاقہ جات، کشمیر اور گلگت بلتستان میں اس حوالے سے ترجیحی بنیادوںپر اقدامات کئے جارہے ہیں۔

Leave a Reply