بھارتی فوج کی ورکنگ باﺅنڈری پر ظفروال سیکٹر میں بلا اشتعال فائرنگ،3شہری زخمی ہوگئے پاک فوج کے منہ توڑ جواب سے ایک بھارتی فوجی ہلاک، ایک زخمی ہوگیا،آئی ایس پی آر

راولپنڈی ۔ 04 جنوری (اے پی پی) بھارتی فوج نے ورکنگ باﺅنڈری پر ظفروال سیکٹر میں بلا اشتعال فائرنگ کی جس کے نتیجے میں3شہری زخمی ہوگئے ‘پاک فوج کے منہ توڑ جواب سے ایک بھارتی فوجی مارا گیا اور ایک زخمی ہوگیا ۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ(آئی ایس پی آر) کے مطابق بھارتی فوج کی جانب سے ظفر وال سیکٹر پر بلااشتعال فائرنگ کی بھر پور جواب دیتے ہوئے …

راولپنڈی ۔ 04 جنوری (اے پی پی) بھارتی فوج نے ورکنگ باﺅنڈری پر ظفروال سیکٹر میں بلا اشتعال فائرنگ کی جس کے نتیجے میں3شہری زخمی ہوگئے ‘پاک فوج کے منہ توڑ جواب سے ایک بھارتی فوجی مارا گیا اور ایک زخمی ہوگیا ۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ(آئی ایس پی آر) کے مطابق بھارتی فوج کی جانب سے ظفر وال سیکٹر پر بلااشتعال فائرنگ کی بھر پور جواب دیتے ہوئے پاک فوج نے بھارتی پوسٹ کو نشانہ بنایا جس کے تنیجے میں ایک بھارتی فوجی مارا گیا اور ایک زخمی ہوگیا اور پوسٹ مکمل تباہ ہوگئی ۔

Leave a Reply