پانچویں عالمی بلائنڈ کر کٹ کپ کی تیاری کےلئے جاری تربیتی کیمپ (آج) اختتام پذیر ہوگا

اسلام آباد ۔ 04 جنوری (اے پی پی) پاکستان بلائنڈ کرکٹ کونسل (پی بی سی سی) کے زیر اہتمام پانچویں عالمی بلائنڈ کر کٹ کپ کی تیاری کےلئے جاری تربیتی کیمپ (آج) جمعہ کو اختتام پذیر ہوگا۔ قومی بلائنڈ کرکٹ ٹیم کے کوچ عبدالرزاق کے مطابق ایونٹ کی تیاری کےلئے قومی کھلاڑیوں کا تربیتی کیمپ لاہور میں جاری ہے۔ تربیتی کیمپ میں18 کھلاڑی شرکت حاصل کر رہے ہیں۔ ا

مزید خبریں

Leave a Reply