میکسویل نے اپنی کارکردگی میں تسلسل پیدا نہ کیا تو انہیں آئندہ برس ورلڈکپ سے بھی باہر بیٹھنا پڑے گا، سٹیون سمتھ

سڈنی ۔ 05جنوری (اے پی پی) آسٹریلوی ٹیم کے کپتان اور سٹار بلے باز سٹیون سمتھ نے انگلینڈ کے خلاف اعلان کردہ ون ڈے سکواڈ سے نظر انداز کئے جانے کے بعد آل راﺅنڈر گلین میکسویل کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر آئندہ برس شیڈول ورلڈ کپ سکواڈ سے باہر ہونے سے بچنا ہے تو ٹریننگ بڑھا کر اپنی کارکردگی کو مزید بہتر بنائیں۔

مزید خبریں

Leave a Reply