جنوبی افریقہ کے ہاتھوں ٹیسٹ سیریز میں کلین سویپ کی صورت میں بھی بھارت کی ٹاپ پوزیشن کو کوئی خطرہ نہیں

دبئی۔ 05جنوری (اے پی پی) جنوبی افریقہ کے ہاتھوں ٹیسٹ سیریز میں کلین سویپ شکست کی صورت میں بھی بھارت کی ٹاپ پوزیشن کو کوئی خطرہ نہیں، البتہ پروٹیز 3-0 سے سیریز جیت کر ٹاپ پوزیشن پر بھارت کو جوائن کرے گا۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کی طرف سے جاری کردہ بیان کے مطابق بھارتی ٹیم اس وقت رینکنگ میں 124 پوائنٹس کے ساتھ سرفہرست ہے جبکہ جنوبی …

دبئی۔ 05جنوری (اے پی پی) جنوبی افریقہ کے ہاتھوں ٹیسٹ سیریز میں کلین سویپ شکست کی صورت میں بھی بھارت کی ٹاپ پوزیشن کو کوئی خطرہ نہیں، البتہ پروٹیز 3-0 سے سیریز جیت کر ٹاپ پوزیشن پر بھارت کو جوائن کرے گا۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کی طرف سے جاری کردہ بیان کے مطابق بھارتی ٹیم اس وقت رینکنگ میں 124 پوائنٹس کے ساتھ سرفہرست ہے جبکہ جنوبی افریقن ٹیم 13 پوائنٹس پیچھے ہے۔

مزید خبریں

Leave a Reply